ASAS

JAHS - (Journal of Archaeohistorical Studies)

Title

The Forty Seven Forts of Ancient Cholistan and its surroundings
May 2021
JAHS (AASAAR) 3(1)
Author: Ali Usman Baig

قدیم چولستان اور اس کے اطراف کے سینتالیس قلعے
2021 مئی
آثار(مجلہ برائے آثاریاتی تاریخی مطالعہ) 3(۱):
علی عثمان بیگ

قدیم چولستان اور اس کے اطراف کے سینتالیس قلعے

Dr. Muhammad Rafiq Mughal recorded a large number of forts during his archeological survey of Cholistan in the 1970s and preserved their coordinates and details. What has changed in the condition of these forts in the last 47 years? And now what is the condition of these forts? This article revolves around these two questions. The author visited 15 fort sites in Cholistan to compile this report and published it as a blogpost.

https://aliusmanbaig.blogspot.com/2021/04/the-forty-seven-forts-of-ancient.html

The Authour  consulted  ‘Ancient Cholistan’ by Dr. Muhammad Rafique Mughal for this blogpost.

اقتباس: ڈاکٹر محمد رفیق مغل نے ۱۹۷۰ء کی دہائی میں چولستان کے آثاریاتی جائزے میں متعدد قلعے ریکارڈ کئے اور ان کی تفاصیل محفوظ کیں۔ گزشتہ سینتالیس برس میں ان قلعوں کی حالت میں کیا فرق پڑا ہے؟ اور اب ان قلعوں کی کیا حالتِ زار ہے؟ یہ مضمون ان دو سوالات کے گرد گھومتا ہے۔ مصنف نے ۱۵ قلعوں کا دورہ کرکے یہ بلاگ تحریر کیا ہے۔  اس بلاگ پوسٹ کو مرتب کرنے کے لئے مصنف نے پروفیسر ڈاکٹر محمد رفیق مغل (تمغہ امتیاز)  کی کتاب سے استفادہ کیا ہے۔

مصنف ماہر آثار قدیمہ نہیں ہیں۔ بلکہ سیاح ہیں۔ اس بلاگ کو شائع کرنے کا مقصد مصنف کے ان مشاہدات کو علمی طور پر محفوط کرنا ہے جو انہوں نے اپنی بلاگ پوسٹ میں محفوظ کئے (ایڈیٹر)۔

Translate »